-
1 : سو دیشی ریل: کس کا مزاحیہ مضمون ہے
-
شوکت تھانوی
-
مجید لاہوری
-
پطرس بخاری
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!شوکت تھانوی
سو دیشی ریل شوکت تھانوی کا مضمون ہے
-
-
2 مولانا ظفر علی خان کہاں کے تعلیم یافتہ تھے
-
فورٹ ولیم کالج
-
دہلی کالج
-
آکسفورڈ
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!علی گڑھ کالج
مولانا ظفر علی خان علی گڑھ کالج سے تعلیم یافتہ تھے
-
-
3 ٹک ٹک چھم چھم ریں ریں دھگ دھگ وغیرہ الفاظ و قواعد کی رو سے ہیں
-
اسم صفت
-
اسم صوت
-
اسم آلہ
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!اسم صوت
-
-
4 ن_م _راشد کا اصل نام کیا تھا؟
-
نور محمد راشد
-
نذر محمد راشد
-
ناظر مسعود راشد
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!نذر محمد راشد
-
-
5 ایسا فعل جس میں فاعل کے ساتھ ساتھ مفعول نہ آئے جملہ بامعنی نہ بنے کہلاتا ہے
-
فعل لازم
-
فعل متدی
-
فعل معروف
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!فعل متدی
-
-
6 قابل دید سے کیا مراد ہے
-
قابل ہونا
-
نالائق ہونا
-
دیکھنے والی آ نکھیں
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!دیکھنے کے قابل
-
-
7 دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے
-
مرزا غالب
-
میرتقی میر
-
بہادر شاہ ظفر
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!بہادر شاہ ظفر
-
-
8 لفظ مفر کس متضاد کیا ہے؟
-
اسفاد
-
حزر
-
صفر
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!حزر
-
-
9 رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں ؟
-
پشتو
-
سندھی
-
پنجابی
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!پشتو
-
-
10 سید الشہدا قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
-
خطاب
-
تخلص
-
لقب
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
Urdu MCQs Quiz 4
Created on-
Quiz resultYou scoredCorrect!
-
Quiz result
Fail
You scoredCorrect!Try Again
-
Quiz result
Average
You scoredCorrect!Keep Trying
-
Quiz result
Good
You scoredCorrect!Keep practicing
-
Quiz result
Excellent
You scoredCorrect!