-
1 غتربود قواعد کی رو سے کیا ہے؟
-
محاورہ ہے
-
روزمرہ ہے
-
نہ محاورہ نہ روزمرہ
-
محاورہ بھی ہے روزمرہ بھی ہے
Correct!Wrong!محاورہ ہے
غتربود قواعد کی رو سے محاورہ ہے جس کے معنی خلا ملط کرنا ہے
-
-
2 منشی کنول کشور نے اردو کی خدمت کس میدان میں کی ؟
-
ناول نویس
-
اخبار نویسی
-
طباعت قرآن پاک
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!اخبار نویسی
-
-
3 قواعد کی رو سے دھوم دھام میں دھم کیا ہے
-
ابدال
-
کلمہ
-
مہمل
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!مہمل
-
-
4 درجہ ذیل میں کون سا مہاورہ صحیح ہے
-
صبح بنارس شام دہلی
-
صبح بنارس شام لکھنو
-
صبح بنارس شام آگرہ
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!صبح بنارس شام اودھ
-
-
5 قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں کی مدد سے بحث کی جاتی ہے کیا کہلاتا ہے ؟
-
صرف
-
نحو
-
قواعد
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
-
6 آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے
-
علامہ اقبال
-
مرزاغالب
-
الطاف حسین حالی
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!ڈاکٹر محمد دین تاثیر
-
-
7 اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصانیف ہیں؟
-
ابن انشأ کی
-
مستنصر حسین تارڑ
-
اشفاق احمد
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!مستنصر حسین تارڑ
-
-
8 پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر
یہ شعر کس کا ہے؟
-
غالب
-
الطاف حسین حالی کا
-
علامہ اقبال
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!بھرتری ہری
-
-
9 دکان بڑھانا کا مطلب کیا ہے؟
-
کاروبار بڑھانا
-
دکان بند کرنا
-
دکان کھولنا
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!دکان بند کرنا
-
-
10 ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے
-
فیض احمد فیض
-
مجید امجد
-
ناصر کاظمی
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!فیض احمد فیض
-
Urdu MCQs Quiz 3
Created on-
Quiz resultYou scoredCorrect!
-
Quiz result
Fail
You scoredCorrect!Try Again
-
Quiz result
Average
You scoredCorrect!Keep practicing
-
Quiz result
Good
You scoredCorrect! -
Quiz result
Excellent
You scoredCorrect!