-
1 “الل ٹپ” کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
-
سوچ بچار کے بعد
-
بے سوچے سمجھے
-
راز کی بات
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!الل ٹپ کا مفہوم بے سوچے سمجھے
-
-
2 “فتح” کا مترادف ہے
-
ظفر
-
شکست
-
سرور
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!فتح کا مترادف ظفر ہے
-
-
3 اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟
-
کلیات
-
دیوان
-
بیاض
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
-
4 مشہور ناول “ خدا کی بستی” کے مصنف کا نام کیا ہے؟
-
وقار عظیم
-
آل احمد سرور
-
امجد اسلام امجد
-
ان میں سے کوئی نئیں
Correct!Wrong!شوکت صدیقی
خدا کی بستی شوکت صدیقی کا ناول ہے
-
-
5 “فاختہ اڑانا” محاصرہ ہے، اسکا مطلب ہے؟
-
ہانک لگانا
-
مزے اڑانا
-
شور مچانا
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!فاختہ اڑانا کا مطلب مزے اڑانا ہے
-
-
6 “ٹسوے بہانا” محاورہ ہے اسکا مفہوم کیا ہے؟
-
پانی بہانا
-
پانی میں کاغذی کشتی چلانا
-
پھوٹ پھوٹ کر رونا
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!جھوٹ نوٹ کا رونا
ٹسوے بہانا کا مفہوم جھوٹ موٹ کا رونا
-
-
7 ابن خطاب گرامر کی رو سے ہے
-
لقب
-
خطاب
-
کنیت
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
-
8 ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
یہ شعر کس کا ہے
-
مرزا غالب
-
علامہ اقبال
-
میر تقی میر
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
-
9 اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے؟
-
مقدمہ شعر و شاعری
-
سب رس
-
اندر سبھا
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong!مقدمہ شعر و شاعری
مولانا الطاف حسیں حالی کی مقدمہ شعر و شاعری اردو کی پہلی تنقیدی کتاب ہے
-
-
10 Out of frying pan into the fire
کا درست ترجمہ
-
جل بن مچھلی
-
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
-
پوری چھوڑ آدھی سے بھی جائے
-
ان میں سے کوئی نہیں
Correct!Wrong! -
Urdu MCQs Quiz 2
Created on-
Quiz resultYou scoredCorrect!
-
Quiz result
Fail
You scoredCorrect!Try again
-
Quiz result
average
You scoredCorrect!keep trying
-
Quiz result
Good
You scoredCorrect! -
Quiz result
Excellent
You scoredCorrect!
Fantastic website. Lots of useful info here. I’m sending
it to a few friends ans additionally sharing in delicious.
And of course, thank you for your effort!
TSI
Thank you for your compliments
BTW you are free to upload your own quizzes here