Urdu MCQs Quiz 1

  1. 1 “الفاروق” کا مصنف کون ہے؟

    1. نذیر احمد
    2. سر سید احمد خان
    3. شبلی نعمانی
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    الفاروق کے مصنف کا نام مولانا شبلی نعمانی ہے

    الفاروق کتاب مولانا شبلی نعمانی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زندگی پر لکھی یہ کتاب ۱۹۳۹ میں شائع ہوئی

  2. 2 “طفل مکتب” اردو کی معروف ترکیب ہے، اسکا مفہوم ہے

    1. جو یائے علم وفن
    2. کھلنڈرا بچہ
    3. ہونہار بچہ
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    نا تجربہ کار بچہ

    طفل مکتب کا مفہوم نا تجربہ کار بچہ ہے

  3. 3 شعر میں کسی شخص، مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

    1. تلمیع
    2. تشبیہ
    3. استعارہ
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!
  4. 4 علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے انکا اسم گرامی ہے

    1. حافظ شیرازی
    2. شیخ سعدی
    3. عمر خیام
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    مولانا رومی

    علامہ اقبال اپنے آپ کو مولانا رومی کا شاگرد کہنے پر فخر محسوس کرتے تھے

  5. 5 “ غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے” یہ کس کا قول ہے؟

    1. کلیم الدین احمد
    2. احسن فاروقی
    3. نیاز فتح پوری
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    “غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے” یہ قول کلیم الدین احمد کا ہے

  6. 6 اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنفِ نثر میں نام پیدا کیا؟

    1. آپ بیتی
    2. خطوط
    3. داستان
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    مرزا غالب نے اردو شاعری کے علاوہ خطوط نویسی میں اپنا نام پیدا کیا

  7. 7 مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟

    1. فلسطین
    2. انگلستان
    3. افغانستان
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    فلسطین

    مولانا محمد علی نے ۴ جنوری ۱۹۳۱ کو لندن میں وفات پائی اور آپ کو یروشلم ، فلسطین میں دفن کیا گیا

  8. 8 “ماورا” کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

    1. ساقی فاروقی
    2. سلیم کوثر
    3. ن۔ م راشد
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    “ماورا” ن۔م راشد کا پہلا کلام ہے

  9. 9 مصورِ غم کسے کہا جاتا ہے؟

    1. راشد الخیری
    2. سید سجاد حیدر یلدرم
    3. مرزا محمد سعید
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

    مصور غم راشد الخیری کو کہا جاتا ہے

  10. 10 رسالہ “ تہذیب الاخلاق” کس رسالے کی طرز پر تھا؟

    1. ایسٹ اینڈ ویسٹ
    2. اسپکٹیٹر
    3. زمانہ
    4. ان میں سے کوئی نہیں
    Correct!
    Wrong!

Urdu MCQs Quiz 1

Created on
  1. Quiz result
    You scored
    Correct!
    Share Your Result
  2. Quiz result

    Fail

    You scored
    Correct!

    Try Again

    Share Your Result
  3. Quiz result

    Below average

    You scored
    Correct!

    Try Again

    Share Your Result
  4. Quiz result

    Average

    You scored
    Correct!
    Share Your Result
  5. Quiz result

    good job

    You scored
    Correct!

    Keep practicing

    Share Your Result
  6. Quiz result

    Excellent

    You scored
    Correct!
    Share Your Result

Comments

comments

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *